s_id |
sentence |
123737 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں اطلاعات کے مطابق ایک مبینہ امریکی ڈرون حملے میں کم سے کم پانچ شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں تاہم بعض ذرائع نے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد نو بتائی ہے۔ |
123738 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں افغان سرحد کے قریب دو امریکی جاسوس طیاروں کے حملوں میں سات افراد ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ |
123739 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ایک افغان عالم دین کو نامعلوم افراد نے امریکی فوج کےلیئے جاسوسی کے مبینہ الزام میں قتل کردیا ہے۔ |
123740 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ایک بارودی سرنگ کے دھماکہ میں چودہ افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں۔ |
123741 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ایک خودکش حملے میں 24 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور ستائیس زخمی ہوگئے ہیں۔ |
123742 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ایک دھماکے میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔ |
123743 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ایک ڈرون حملے میں 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں جو ملک میں نئی حکومت کے قیام کے بعد پہلا ڈرون حملہ ہے۔ |
123744 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ایک گاڑی میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ |
123745 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ایک مدرسے پر مبینہ امریکی میزائل حملے کی اطلاعات ہیں جس میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک جبکہ چھ زخمی بتائے جارہے ہیں۔ |
123746 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ایک مدرسے پر مبینہ امریکی میزائل حملے میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک جبکہ چھ زخمی ہوئے ہیں۔ |
123747 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ایک مشتبہ امریکی ڈرون حملے میں بارہ افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔ |
123748 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں اہلکاروں کے مطابق افغان سرحد کے قریب پاکستانی سکیورٹی فوسز نے سرحد کی خلاف ورزی پر دو امریکی ہیلی کاپٹروں پر فائرنگ کی ہے فائرنگ کے بعد امریکی ہیلی کاپٹر کسی کارروائی کے بغیر واپس لوٹ گئے۔ |
123749 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے حملوں میں کم از کم اٹھارہ شدت پسند ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوگئے ہیں۔ |
123750 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے حملے میں سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ |
123751 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیاروں نے طالبان کے ایک مشتبہ ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے جس میں تیرہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ |
123752 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کی جانب سے ایک مشتبہ گاڑی پر میزائل حملے میں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ |
123753 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں ایک غیر ملکی جنگجو ہلاک ہو گیا ہے۔ |
123754 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں پانچ شدت پسندوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ |
123755 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں کم از کم تین مبینہ شدت پسند ہلاک، سلالہ میں چیک پوسٹوں پر نیٹو کے حملے کے بعد قبائلی علاقوں میں یہ پہلا ڈرون ہے۔ |
123756 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکہ کے لیئے جاسوسی کرنے کے شبہہ میں ایک افعانی کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ان کی لاش جمعرات کی صبح افعان سرحد کے قریب سے ملی۔ |
123757 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امن و امان کی بحالی کے لیے حکومت ایک جرگہ تشکیل دینے کی کوشش کر رہی ہے۔ |
123758 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو ایک ڈرون حملے میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ |
123759 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں شوال رائفل کے چار اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ |
123760 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں بدھ کو امریکی جاسوس طیاروں کے دو حملوں میں سولہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ |
123761 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں پائلٹ کے بغیر اڑنے والے امریکی جاسوس طیاروں کے دوحملوں میں اٹھارہ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے ہیں۔ |
123762 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں تشدد کے دو مختلف واقعات میں ایک فوجی اور دو خاصہ داروں سمیت گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ |
123763 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں جمعہ کو امریکی جاسوس طیاروں کی جانب سے دو گھروں کو میزائلوں سے نشانہ بنائے جانے کے واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بیس بتائی جا رہی ہے۔ |
123764 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں جمعہ کے روز ہونے والے مبینہ امریکی میزائل حملے میں ہلاک ہونے والے غیر ملکی ازبک اور تاجک بتائے جاتے ہیں۔ |
123765 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات نامعلوم افراد نے ایک مرتبہ پھر سیکورٹی چوکی پر حملہ کیا جس میں تین ملیشیا سپاہی زخمی ہوئے ہیں۔ |
123766 |
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان سے تین گاڑیوں میں اسلحہ پاکستان لانے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ایک فوجی اہلکار سمیت چار افراد ہلاک جبکہ دو فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ |